’وادی تیراہ میں مذہبی برداشت کی کمی نہیں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.12.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’وادی تیراہ میں مذہبی برداشت کی کمی نہیں‘

سن دو ہزار دس میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی وجہ سے تیراہ وادی کے قدیمی رہائشی سکھ جب وہاں سے نقل مکانی پر مجبور ہوئے تھے تو انہیں اپنے روزگار کے ختم ہونے کے علاوہ اس بات کا غم بھی تھا کہ وہ اپنے مسلمان دوستوں سے بھی جدا ہو جائیں گے۔

ویڈیو دیکھیے 03:41