نیپال کے پن بجلی گھر عوام کے لیے دیرپا توانائی کا ذریعہ | سوال | DW | 18.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

نیپال کے پن بجلی گھر عوام کے لیے دیرپا توانائی کا ذریعہ

نیپال کی ایک چوتھائی سے زیادہ آبادی کو بجلی کی سہولت میسر نہیں ۔ بہت سے دیہات توانائی کے لیے پن بجلی گھروں کا استعمال کرتے ہیں۔ این جی اوز اور حکومت ان منصوبوں کی حمایت کرتی ہیں۔ ان کا مقصد دور دراز علاقوں کو دیرپا ذرائع سے حاصل کردہ توانائی فراہم کرنا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:52

پڑھیں بھی