نیا قانونی پیکیج، مہاجرین کو اپنے اہل خانہ بلانا آسان نہ ہو گا | مہاجرین کا بحران | DW | 25.02.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مہاجرین کا بحران

نیا قانونی پیکیج، مہاجرین کو اپنے اہل خانہ بلانا آسان نہ ہو گا

جرمن پارلیمان نے جمعرات کے روز ایک نئے قانون کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت اب مہاجرین کے لیے اپنے اہل خانہ کو جرمنی بلانے کی شرائط کڑی کر دی گئی ہیں۔ اس قانون کو جرمن پارلیمان نے بھاری اکثریت سے منظور کیا۔ جرمنی میں گزشتہ برس ایک ملین سے زیادہ مہاجرین پہنچے ہیں اور گزشتہ کچھ ماہ میں مہاجرین کے حوالے سے یہ دوسرا قانونی پیکیج ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:20
Now live
03:20 منٹ

پڑھیں بھی