نَڑ سُر ۔ بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.10.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نَڑ سُر ۔ بلوچستان کی نایاب لوک موسیقی

بلوچستان میں کوہِ سلیمان کے پہاڑی سلسلے کے گرد رہنے والے قبیلے اپنی تاریخ و ثقافت کی داستان گوئی کے لیے نَڑ سُر کا استعمال کرتے تھے۔ نَڑ سُر کو اس خطے کی ثقافت کا ایک اہم حصہ کہا جاتا ہے۔ نَڑ سُر کیا ہے؟ دیکھیے کوئٹہ سے اظہار الحق کی اس رپورٹ میں۔

ویڈیو دیکھیے 04:29