نر چوزوں کی تلفی کا عمل ختم؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 06.02.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

نر چوزوں کی تلفی کا عمل ختم؟

انڈوں کی صنعت میں نر چوزے فالتو اور غیر ضروری پیداوار ہیں اور انڈوں سے نکلنے کے چند گھنٹوں بعد ہی انہیں تلف کر دیا جاتا ہے۔ اب محققین نے ایک طریقہ دریافت کیا ہے جس سے زندہ چوزوں کی تلفی کی ضرورت باقی نہیں رہے گی۔

ویڈیو دیکھیے 01:22
Now live
01:22 منٹ