ناپید ہوتے جانوروں کو قصابوں سے کیسے بچایا جائے؟ | سائنس اور ماحول | DW | 07.08.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سائنس اور ماحول

ناپید ہوتے جانوروں کو قصابوں سے کیسے بچایا جائے؟

نائجیریا میں ناپید ہونے کے خطرے سے دوچار جانوروں کو کھانے اور ان کو فروخت کرنے کا رجحان عام ہے۔ اس افریقی ملک میں کئی عشروں سے جنگلی حیات کی تجارت خصوصی بازاروں میں کی جاتی ہے۔ نائجیریا میں بقاء کے خطرے سے دوچار جنگلی حیات کی تجارت ہر پابندی عائد ہے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہونے کے مساوی ہے۔ وائلڈ لائف کے تحفظ کے لیے سرگرم کارکنان جانوروں کو قصابوں سے بچانے کی بھرپور کوشش کر رہے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 02:51