نابینا خواتین کے لیے آرکیسٹرا | فن و ثقافت | DW | 26.02.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

نابینا خواتین کے لیے آرکیسٹرا

مصر میں نابینا خواتین کے لیے یہ انوکھا آرکیسٹرا پچاس برس قبل قائم کیا گیا تھا۔ بینائی سے محروم یہ سازندہ خواتین تمام تر موسیقی میوزک ڈائریکٹر کی ہدایت اور میوزیکل نوٹس کے بغیر ہی بجاتی ہیں۔ آرکیسٹرا کی ٹیم تیس سے زائد ممالک میں پرفارم کر چکی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:03