’میں جل رہی تھی، کسی نے نہیں نکالا‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.05.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’میں جل رہی تھی، کسی نے نہیں نکالا‘

کراچی طیارہ حادثے کے نہ صرف مسافر اور عملہ نشانا بنے بلکہ جائے حادثہ کے آس پاس موجود متعدد افراد بھی اس کی تباہی کی زد میں آئے۔ ان متاثرہ افراد میں سے ایک بارہ سالہ لڑکی نادیہ ہے، جو پی آئی اے کے طیارے کے تباہ ہونے کی وجہ سے لگنے والی آگ میں جھلس گئی تھی۔

ویڈیو دیکھیے 02:20

پڑھیں بھی