میں اکیلی ہو گئی ہوں، مقتولہ سنبل کی بیٹی ذکرہ کی دُہائی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 09.02.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

میں اکیلی ہو گئی ہوں، مقتولہ سنبل کی بیٹی ذکرہ کی دُہائی

پاکستانی صوبے خیبر پختونخوا کے قدامت پسند شہر مردان میں ایک خاتون سنگر کا قتل ایک نئی بحث کی وجہ بن چکا ہے۔ ماضی میں بھی پاکستان میں خواتین فنکاروں کے خلاف ایسے جرائم کیے گئے ہیں۔ پولیس سنبل کے قاتلوں کی تلاش کی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:14
Now live
02:14 منٹ