ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
کورونا وائرس کے بحران میں بہت ساری کمپنیوں کا دیوالیہ نکل گیا لیکن کچھ کاروباری صنعتوں کی چاندی ہو گئی۔ کورونا لاک ڈاؤن کے دوران کچھ امیر شخصیات کی دولت میں مزید اضافہ ہو گیا تو کچھ اپنی جیبیں کھنگالتے رہ گئے۔
کورونا وائرس کی عالمی وبا کی وجہ سے فضائی سفر بھی بری طرح متاثر ہوا ہے۔ ہوائی کمپنیاں اپنے آپریشنز کو محدود کر چکی ہیں جبکہ مسئلہ یہ ہے کہ اگر یہ جہاز پروازیں نہیں بھر رہے تو انہیں پارک کہاں کیا جائے؟ اس صورتحال میں ایک ہسپانوی ایئر پورٹ کی چاندی ہو گئی ہے۔
ہسپانوی تابوت ساز خوزے بہا مونڈے کے کاروبار کے لیے موت اور منافع ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ جب اسپین میں کورونا وائرس کی وبا پھیلی تو خوزے کے کاروبار کی چاندی ہوگئی۔
بلوچستان کے دور افتادہ ضلع چاغی کے سرحدی علاقے سیندک میں گزشتہ تیس سالوں سے سونے چاندی اور کاپر کی مائننگ ہو رہی ہے۔ اس علاقے میں سونے چاندی اور تانبے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔
بھارتی ایتھلیٹ دھتی چند نے ايشیئن گیمز میں سو اور دو سو میٹر کی دوڑ میں دو چاندی کے تمغے جیتے ہیں۔ دھتی کا تعلق معاشی طور پر ایک غریب خاندان سے ہے۔ بھارتی حکومت کی جانب سے ان کو کروڑوں روپے کے انعامات سے نوازا گیا ہے۔ دھتی چند ٹوکیو میں منعقد ہونے والی ٹیوکیو اولمپکس 2020ء کے لیے تیاری کر رہی ہیں۔
آثار قدیمہ کے ماہرین نے جرمنی کے ایک مشرقی جزیرے ریُوگن پر ایک ہزار سال پرانے چاندی کے سکوں، انگوٹھیوں، موتیوں اور کنگنوں پر مشتمل ایک خزانہ دریافت کیا ہے۔ ماہرین کے مطابق بحیرہ بالٹک میں واقع اس جزیرے سے ملنے والا یہ خزانہ ڈنمارک کے بادشاہ ہارالڈ گورمسن کے اقتدار کے زمانے کا ہے۔ تفصیلات اس ویب ویڈیو میں۔
جرمن زبان کی چند ایک منتخب کہاوتوں پر مبنی یہ تصاویر خاص طور پر ڈی ڈبلیو کے لیے بنائی گئی ہیں۔ یہ کہاوتیں آج بھی زبان زد خاص و عام ہیں اور ان کی اہمیت کم نہیں ہوئی ہے۔ کیا آپ کے ہاں بھی اس سے ملتی جُلتی کہاوتیں ہیں؟
اس ہفتے آپ سن سکیں گے، معروف دانشور، ادیب اور کالم نویس منو بھائی کی دلچسپ باتیں۔ بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی تاریخی تقاریر کی ریڈیو پاکستان کو منتقلی کی تفصیلات بھی اسی پروگرام میں سماعت فرمائیے گا۔