ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
ہم سب جانتے ہیں کہ انسانی جسم کے لیے وٹامنز، پروٹینز اور معدنیات بہت ضروری ہیں۔ لیکن انسانی جسم کے لیے فائبرز بھی اتنی ہی اہمیت کے حامل ہیں۔ تو وہ کون سے کھانے ہیں جن سے ہم فائبر حاصل کر سکتے ہیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں
بلوچستان کے دور افتادہ ضلع چاغی کے سرحدی علاقے سیندک میں گزشتہ تیس سالوں سے سونے چاندی اور کاپر کی مائننگ ہو رہی ہے۔ اس علاقے میں سونے چاندی اور تانبے کے وسیع ذخائر موجود ہیں۔
فصل کاشت کر کے اجناس، پھل یا سبزیاں حاصل کرنا تو معمول کی بات ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اب زمین سے نکل جیسی دھات حاصل کرنے کے لیے بھی کاشت کی جا رہی ہے ؟ جی ہاں کچھ پودے ایسے بھی ہوتے ہیں، جو زمین سے معدنیات جذب کر کے انہیں اپنے پتوں اور شاخوں میں ذخیرہ کر لیتے ہیں۔ اس حوالے سے ایک خاص قسم کے پودے کی مدد سے مختلف تجربات کیے جا رہے ہیں۔
ہمبولٹ کے نقش قدم پر چلنے والے ماہرین زمین سے خام مادے حاصل کرنے پر ریسرچ کر رہے ہیں۔ قدرتی وسائل کی تلاش اور زمین سے معدنیات کے حصول کی خاطر نہ صرف ڈرون ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے بلکہ نت نئے ماحول دوست طریقے بھی اپنائے جا رہے ہیں۔
مسلح عسکریت پسندوں نے پیر اور منگل کی درمیانی شب پاکستانی صوبہ بلوچستان میں ایک پولیس ٹریننگ سینٹر پر حملہ کر دیا۔ یہ اسکول بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے 20 کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدیں رکھنے والے اور قدرتی معدنیات سے مالا مال اس صوبے میں شدت پسند اکثر شیعہ اقلیت اور سکیورٹی فورسز کو نشانہ بناتے رہتے ہیں۔
بحیرہٴ منجمد شمالی کے نیچے موجود معدنیات کے خزانوں پر تحقیق اور انہیں نکالنے کے مسئلے پر اس سمندر کے آس پاس واقع پانچ ممالک کے درمیان کشمکش عرصے سے جاری ہے۔ تحفظ ماحول کے علمبرداروں کے لیے یہ مقابلہ بازی پریشان کُن ہے۔
ملٹی وٹامنز اور معدنیات کی بہتات والی خوراک صحت مندی نہیں بلکہ مسائل کی وجہ\nشریانوں میں سوزش کی بیماری میں مبتلا افراد کی تعداد میں ایک چوتھائی اضافہ\nاور میٹھے مشروبات پینے والے بچے، موٹاپے اور وزن کی زیادتی کا شکار