مینگروو کا سب سے بڑا جنگل بقاء کے خطرے سے دوچار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 27.10.2021

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مینگروو کا سب سے بڑا جنگل بقاء کے خطرے سے دوچار

موسمیاتی تبدیلیوں اور انسانوں کی بڑھتی آبادی کے باعث دنیا میں مینگروو کا سب سے بڑا جنگل جسے سندربن بھی کہا جاتا ہے، بقاء کے خطرے سے دوچار ہے۔ ایک غیر سرکاری تنظیم مقامی افراد کی مدد سے اس جنگل کو بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:40

پڑھیں بھی