’میلان فیشن ویک‘ میں کیلاش اور ہنزہ کے رنگوں پر پاکستانی ماڈلز کی کیٹ واک | فن و ثقافت | DW | 03.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

’میلان فیشن ویک‘ میں کیلاش اور ہنزہ کے رنگوں پر پاکستانی ماڈلز کی کیٹ واک

اٹلی کے شہر میلان میں منعقدہ ’میلان فیشن ویک‘ میں ڈیزائنر اِسٹیلا جینز نے کیلاش اور ہنزہ کی ثقافت سے متاثر ہوکر بنائی گئی اپنی کلیکشن متعارف کروائی۔ انہوں نے خصوصی طور پر پاکستانی ماڈلز کوریمپ واک کے لیے منتخب کیا۔ ان میں سے ایک ماڈل مشک کلیم نے اس دلچسپ تجربے کے بارے میں ڈی ڈبلیو اردو سے بات چیت کی۔

ویڈیو دیکھیے 03:35