ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
دنیائے فٹبال اس کھیل کے جادوگر کھلاڑی ڈیاگو میراڈونا کی موت کا سوگ منا رہی ہے۔ ان کی زندگی تاریخی فتوحات اورتنازعات سے بھرپور تھی۔ ارجنٹائن کے میراڈونا فٹبال کھیل کی تاریخ میں ہمیشہ ایک عظیم کھلاڑی کے طور پر یاد رہیں گے۔
© 2021 Deutsche Welle | ڈیٹا کا تحفظ | قانونی نوٹس | رابطہ | موبائل ورژن