مہاجر خاندان افغان، مسئلہ مشرقی، مسئلہ مغرب میں | تمام میڈیا مواد | DW | 10.06.2016
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مہاجر خاندان افغان، مسئلہ مشرقی، مسئلہ مغرب میں

جعفر اور فاطمہ اپنی دو بیٹیوں کے ساتھ ہجرت کر کے جرمنی تو آ گئے لیکن اب انہیں یہاں ایک اور مشکل کا سامنا ہے۔ انہیں ایک ایسے کیمپ میں رہنا پڑ رہا ہے جہاں اکثریت مردوں کی ہے۔ مہاجر خاندانوں کے مسائل کیسے ہوتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔

ویڈیو دیکھیے 03:23
Now live
03:23 منٹ

پڑھیں بھی