مہاجر باپ اور بیٹی کی لاشوں کی تصویر نے دل دہلا دیے | عنوانات | DW | 27.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

عنوانات

مہاجر باپ اور بیٹی کی لاشوں کی تصویر نے دل دہلا دیے

’اس بات نے مجھے ہلا کر رکھ دیا کیوں کہ باپ بیٹی اپنی آخری سانس تک نہ صرف ایک ہی شرٹ کے نیچے تھے بلکہ انہوں نے ایک دوسرے کو یوں گلے بھی لگا رکھا تھا کہ اسی حالت میں انہوں نے زندگی سے موت تک کا سفر بھی طے کیا۔‘

ویڈیو دیکھیے 01:36