مہاجرین کا دل بہلاتا پاکستانی تارک وطن | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 11.12.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مہاجرین کا دل بہلاتا پاکستانی تارک وطن

ایتھنز میں مقیم پاکستانی تارک وطن ساحل جعفری فیس بک لائیو کی بدولت مقبولیت حاصل کر چکا ہے۔ یونانی کیمپوں اور حراستی مراکز میں قید پاکستانی شہری اس کے فیس بک لائیو پروگرامز شوق سے سنتے ہیں۔ یورپ آنے کے بعد ساحل نے سب کچھ کھو دیا۔ ساحل کے بقول اس کی زندگی کا مقصد اب دوسرے لوگوں کو خوش کرنا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:39
Now live
02:39 منٹ

پڑھیں بھی