’جہاں مسلمان اور یہودی دونوں ہی خوش تھے‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 22.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’جہاں مسلمان اور یہودی دونوں ہی خوش تھے‘

مسلم ملک مراکش کے ساحلی شہر الصویرہ میں واقع قدیمی یہودی محلے میں ایک نئے میوزیم کا افتتاح کیا گیا ہے۔ ’ہاؤس آف میموری‘ نامی اس میوزیم کو اس علاقے میں مسلم اور یہودی افراد کے مابین تاریخی بقائے باہمی سے منسوب کیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 03:18

پڑھیں بھی