مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 28.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مولانا فضل الرحمان کی جماعت کا حکومت مخالف ’آزادی مارچ‘

پاکستان میں مذہبی سیاسی جماعت جمعیت علماء اسلام نے عمران خان کی حکومت کے خلاف ’آزادی مارچ‘ شروع کر دیا ہے۔ جماعت کے رہنما مولانا فضل الرحمان ریلی کی قیادت کرتے ہوئے کراچی سے اسلام آباد کی جانب روانہ ہیں۔ دیگر شہروں سے بھی ریلیاں شروع کر دی گئی ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:33


 

پڑھیں بھی