موسمياتی تبديليوں سے خواتين کيسے متاثر ہو رہی ہيں؟ | تمام میڈیا مواد | DW | 23.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو پکچر گیلری

موسمياتی تبديليوں سے خواتين کيسے متاثر ہو رہی ہيں؟

ايک تازہ مطالعے ميں يہ بات سامنے آئی ہے کہ قدرتی آفات کی تواتر سے آمد اور دن بدن محدود ہوتے ہوئے وسائل کے نتيجے ميں گھريلو تشدد، کم عمری ميں شاديوں اور جنسی طور پر ہرانساں کيے جانے کے واقعات ميں اضافہ نوٹ کيا جا رہا ہے۔

اس سے مزید ڈی ڈبلیو پکچر گیلری