موریا کیمپ کے پناہ گزین سراپا احتجاج | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.09.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

موریا کیمپ کے پناہ گزین سراپا احتجاج

یونانی جزیرے لیسبوس پر ہزاروں پناہ گزین اپنے حقوق مانگ رہے ہیں۔ موریا مہاجر کیمپ میں آتشزدگی نے تمام خیمے تباہ کر دیے۔ یونانی فوج متبادل پناہ گاہیں تعمیر کر رہی ہے لیکن مہاجرین اور امدادی کارکنان کا کہنا ہے کہ نئے خیمے مسئلے کا حل نہیں ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:33

پڑھیں بھی