’مودی سرکار نے بہت کام کیا ہے، آگے بھی ان سے امیدیں ہیں‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.05.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’مودی سرکار نے بہت کام کیا ہے، آگے بھی ان سے امیدیں ہیں‘

بھارت میں چھ ہفتے طویل انتخابی عمل آج اپنے اختتام کو پہنچ گیا ہے۔ پارلیمانی انتخابات کے آخری روز 59 نشستوں کے لیے ووٹ ڈالے گئے۔ بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر واراناسی میں اپنا حق رائے دہی استعمال کرنے والے شہری موجودہ وزیراعظم نریندر مودی کی کامیابی کے لیے پر امید ہیں۔ واراناسی سے مزید تفصیلات بتا رہے ہیں ڈی ڈبلیو شعبہ ہندی کے اونکار سنگھ جنوٹی۔

ویڈیو دیکھیے 03:23