’مودی حکومت خاموش کرائے گی تو دیواریں بھی بولیں گی‘ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.12.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’مودی حکومت خاموش کرائے گی تو دیواریں بھی بولیں گی‘

بھارتی دارالحکومت نئی دہلی کی معروف یونیورسٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کا مرکز ہے اور اب طلبہ کے ساتھ ساتھ یونیورسٹی کی دیواریں بھی اس قانون پر نکتہ چینی کرتی دکھائی دے رہی ہیں۔ 

ویڈیو دیکھیے 03:25