ممبئی کو ماحول دوست بنانے کی کوشش | تمام میڈیا مواد | DW | 05.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

تمام میڈیا مواد

ممبئی کو ماحول دوست بنانے کی کوشش

دنیا بھر میں شہروں میں جنگلات اگانے کے فوائد کا اعتراف کیا جارہا ہے۔ ممبئی کا صرف تیرہ فیصد درختوں پر مبنی ہے۔ فارسٹ کریٹرز نامی ایک غیر سرکاری تنظیم ’میاواکی‘ طریقہء کار سے ممبئی میں درخت اگا رہی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:04