ممبئی میں مسلمانوں کی بستی، ممبرا | مکالمہ | DW | 25.10.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

مکالمہ

ممبئی میں مسلمانوں کی بستی، ممبرا

بھارت کے اقتصادی مرکز ممبئی کے مضافاتی علاقے میں قائم مسلمانوں کی ایک بستی ممبرا میں غیر قانونی تجاوزات اور مجرمانہ سرگرمیوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ مسلم آبادی کی اکثریت والے اس علاقے کو ماضی میں مذہبی فسادات کا بھی سامنا رہا ہے۔ ممبرا کے بارے میں دیکھیے ڈی ڈبلیو کی خصوصی ویڈیو رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 01:56

پڑھیں بھی