ممبئی میں بیتھوفن کیمپس منصوبے کا آغاز | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 04.09.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ممبئی میں بیتھوفن کیمپس منصوبے کا آغاز

جرمن موسیقار لُڈوِک فان بیتھوفن کو خراج عقیدت پیش کرنے والی تنظیم ’بیتھوفن فیسٹیول‘ کی جانب سے پانچ جرمن طلبہ کو بھارتی شہر ممبئی میں کلاسیکی موسیقی کی سات روزہ تربیت حاصل کرنے کے لیے بھیجا گیا۔ بعد ازاں دیگر پانچ بھارتی طلبہ جرمن شہر بون میں منعقدہ سالانہ ’بیتھوفن فیسٹیول‘ میں مشترکہ طور پر فن کا مظاہرہ کریں گے۔

ویڈیو دیکھیے 02:40