’ملک بھر میں دھرنے بہت منظم طریقے سے دیے گئے ہیں‘ | تمام میڈیا مواد | DW | 25.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

’ملک بھر میں دھرنے بہت منظم طریقے سے دیے گئے ہیں‘

اسلام آباد دھرنے میں مظاہرین کے خلاف آپریشن کے رد عمل میں ملک کے زیادہ تر بڑے شہروں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔ بعض سیاسی تجزیہ کاروں کے مطابق اس میں ’اسٹیبلشمنٹ کا بھی کردار‘ ہو سکتا ہے۔ رفعت سعید، کراچی

ویڈیو دیکھیے 01:54
Now live
01:54 منٹ

پڑھیں بھی