ملاقات کیجیئے ایک یورپی شرپا سے | سوال | DW | 06.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ملاقات کیجیئے ایک یورپی شرپا سے

شرپا کوہ پیماؤں کو چوٹیاں سر کرنے میں مدد دیتے ہیں۔ یورپ میں اب صرف سلوواکیہ میں ہی شرپا باقی بچے ہیں۔ یہ سلواکیہ کے نیشنل پارک میں ٹاٹرا نامی پہاڑیوں کو عبور کرنے والوں کا سامان اٹھاتے ہیں۔ سال میں دو مرتبہ ان کے درمیان مقابلہ بھی ہوتا ہے کہ کون سب سے تیزی سے سامان لے کر ساتھ چلتا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 03:35

پڑھیں بھی