مظاہرین سویلین حکومت کو کمزور بنانا چاہتے ہیں، حفیظ نیازی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 25.11.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مظاہرین سویلین حکومت کو کمزور بنانا چاہتے ہیں، حفیظ نیازی

اسلام آباد دھرنے میں شامل مظاہرین کے بارے میں تبصرہ کرتے ہوئے معروف صحافی اور سیاسی تجزیہ نگار حفیظ نیازی کا کہنا ہے کہ "مظاہرین سویلین حکومت کو کمزور بنانا چاہتے ہیں، اگر فوج کو اسلام آباد کا نضم و ضبط دیا جاتا ہے تو ٹھیک رہے گا۔" اس صورتحال پرلاہور میں حفیظ نیازی کی خصوصی گفتگو دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 01:02
Now live
01:02 منٹ

پڑھیں بھی