مصنوعی ذہانت کے ہتھیار: مستقبل میں جنگیں کیسے ہوں گی؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 11.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مصنوعی ذہانت کے ہتھیار: مستقبل میں جنگیں کیسے ہوں گی؟

مصنوعی ذہانت کے ہتھیاروں کے ساتھ دنیا جنگ کے ایک نئے انداز میں داخل ہو چکی ہے۔ آرٹیفیشل انٹیلیجنس نظام کے ساتھ لڑی جانے والی جنگیں انتہائی پیچیدہ ہو سکتی ہیں۔ اگر ہتھیار سازی کی اس دوڑ کو قابو نہ کیا گیا تو یہ دنیا عدم استحکام کا شکار بھی ہو سکتی ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:20

پڑھیں بھی