1. مواد پر جائیں
  2. مینیو پر جائیں
  3. ڈی ڈبلیو کی مزید سائٹس دیکھیں
سائنسامریکہ

مصنوعی ذہانت کنزیومر الیکٹرانکس کو کیسے تبدیل کرے گی

14 جنوری 2024

دنیا بھر میں تہلکہ مچا دینے والے انوکھے گیجٹس یا آلات: سی ای ایس کنزیومر الیکٹرانک شو لاس ویگس اس کی نمائش کا بہترین مقام ہے۔ اس سال 9 جنوری سے 12 جنوری تک جاری رہنے والے اس عالمی شوُ میں ڈی ڈبلیو سے ہمارے کولیگ خوان سباستیان بھی موجود تھے۔ انہوں نے وہاں نمائش میں شامل نت نئی مصنوعات نہ صرف دیکھیں بلکہ ہمیں بھی دکھائیں۔

https://p.dw.com/p/4bDai