ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
یوکرائنی صحافی استینسلاو آسیئیف مشرقی یوکرائن میں روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیر انتظام علاقے دنباس کی ایک خفیہ جیل میں دو سال سے زائد عرصے تک مقید تھے۔ انہوں نے ازولاتسیا نامی جیل کے ٹارچر سیل میں ظلم اور منظم تشدد کے بارے میں ڈی ڈبلیو کو بتایا۔
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3i4mG
صحافیوں کے لیے آواز بلند کرنے والی ایک بین الاقوامی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق رواں سال دنیا بھر میں کم ازکم پچاس صحافی ہلاک ہوئے۔ افغانستان جیسے کئی ممالک میں صحافیوں کو نشانہ بنا کر قتل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہوا ہے۔
رپورٹرز وِدآؤٹ بارڈرز نے اپنی سالانہ رپورٹ برائے سن 2020 کا اجرا کر دیا ہے۔ اس غیر حکومتی تنظیم نے واضح کیا کہ دنیا کے مختلف ممالک میں قریب چار سو صحافی جیلوں میں مقید ہیں۔
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے اپنے دورہ کابل کے دوران افغانستان میں تشدد کم کرنے کے لیے کردار ادا کرنے کی بات کی ہے لیکن کئی مبصرین یہ سوال کر رہے ہیں کہ کیا اسلام آباد واقعی یہ کردار ادا کر بھی سکتا ہے یا نہیں۔
بھارت میں متعدد وفاقی وزراء نے صحافی ارنب گوسوامی کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ صحافیوں کی انجمن نے بھی اسے غلط بتایا ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ صحافیوں سے متعلق حکومت کو دوہرے معیار کے بجائے یکساں موقف کا مظاہرہ کرناچاہیے۔