مشرقی برلن سے مغربی برلن فرار ہونے والی سرنگ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 08.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مشرقی برلن سے مغربی برلن فرار ہونے والی سرنگ

جرمن اتحاد کی تیسویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر برلن میں متعدد تقریبات جاری ہیں۔ اس حوالے سے سابقہ مشرقی برلن سے مغربی برلن فرار ہونے کے لیے تعمیر کی گئی پچاس برس پرانی سرنگ کو بھی عوامی نمائش کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 02:18