مسلمان پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت نہیں ملے گی | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 07.02.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مسلمان پناہ گزینوں کو بھارتی شہریت نہیں ملے گی

بھارتی حکومت ملک میں شہریت کے قوانین میں تبدیلی کر رہی ہے۔ شہریت کے بل میں مجوزہ ترمیم کے ذریعے افغان، پاکستانی اور بنگلہ دیشی تارکین وطن کے لیے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی راہ ہموار ہوسکتی ہے تاہم اس مجوزہ قانون میں مسلمان تارکین وطن کو یہ حق حاصل نہیں ہو گا۔ اس حوالے سے نئی دہلی میں مقیم دو افغان پناہ گزین خاندانوں کی صورتحال پر ڈی ڈبلیو نیوز کی نمائندہ نمیشا جیسوال کی رپورٹ دیکھیے۔

ویڈیو دیکھیے 03:04

پڑھیں بھی