مرغیوں کی طاقت اور کینو کی پیداوار | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 16.06.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مرغیوں کی طاقت اور کینو کی پیداوار

پاکستانی صوبہ پنجاب کے شہر سرگودھا کے کینو انتہائی معروف ہیں لیکن یہ بہت زرخیز زمینوں میں اگتے ہیں۔ جنوبی امریکی ملک پیرو میں البتہ یہ پھل خشک اور بیابان صحرا میں بڑی مقدار میں اگایا جا رہا ہے۔ اس کا سہرا چھ ملین مرغیوں کو جاتا ہے۔ کیا پاکستانی صحرا میں بھی اس طرح یہ پھل اگایا جا سکتا ہے؟

ویڈیو دیکھیے 01:35