مرسڈیز کی لگژری کشتی | تمام میڈیا مواد | DW | 31.01.2017
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

مرسڈیز کی لگژری کشتی

لگژری گاڑیوں کا شوق رکھنے والے افراد کے بارے میں تو آپ نے ضرور سنا ہوگا لیکن عالی شان کشتیوں کے بھی کئی لوگ دیوانے ہیں۔ جرمنی کے مشہور کار ساز ادارے مرسڈیز نے ایک لگژری کشتی متعارف کروائی ہے۔ سمندر کے نیلے پانی میں مرسیڈیز کی شاندار کشتی انتہائی خوبصورت تو لگتی ہے یہ انتہائی آرام دہ بھی ہے۔ دنیا کی ٹاپ کلاس یہ کشتی کیسی نظر آتی ہے، آئیے دیکھتے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 03:03
Now live
03:03 منٹ