مردہ جانوروں کی حنوط کاری کا فن خود مرتا ہوا | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 10.07.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مردہ جانوروں کی حنوط کاری کا فن خود مرتا ہوا

پرندوں اور جانوروں کی حنوط کاری ایک قدیم آرٹ ہے۔ دنیا کے کئی ممالک کی طرح پاکستان میں بھی یہ فن آہستہ آہستہ ختم ہوتا جا رہا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ حنوط کاری ایک فن ہی نہیں بلکہ اسے تعلیمی مقاصد کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 04:10