ہم اپنی سروس کو بہتر بنانے کے لیے کوکیز استعمال کرتے ہیں۔ اس بارے میں مزید تفصیلات ڈیٹا کے تحفظ سے متعلق حصے میں دیکھی جا سکتی ہیں۔
تاریخ دانوں، ماہر بشریات اور ماہر آثار قدیمہ کا مقصد ایک ہی ہے، یہ دوسری عالمی جنگ کے سپاہیوں کی باقیات ڈھونڈ رہے ہیں۔
بھیجیے Facebook Twitter Whatsapp Web EMail Facebook Messenger Web reddit
پیرما لنک https://p.dw.com/p/3QyX9
نیدرلینڈ میں ملک گیر کووڈ کرفیو کے خلاف نوجوانوں کے گروپوں نے دوسری رات بھی مختلف شہروں اورقصبوں میں توڑ پھوڑ مچائی۔ کئی شہروں میں مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کی بھی خبریں ہیں۔
ماضی کے معروف فرانسيسی جنرل نپولين کے دور ميں سن 1812 ميں لڑی گئی ايک جنگ کے دوران ہلاک ہونے والے فرانسيسی اور روسی فوجيوں کی آخری رسومات تيرہ فروری سن 2021 کو ادا کی گئيں۔ آخر کيوں؟
میانمار سن 1948 میں بطور آزاد ریاست دنیا کے نقشے پر ابھرا، جس کے بعد سے ملکی فوج تین مرتبہ بغاوت کر چکی ہے۔ بغاوتوں کے اس عمل نے ملکی سیاست اور اقتصادیات پر فوج کے کنٹرول کو بدستور قائم رکھا ہوا ہے۔
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ کے پاس دوسری عالمی جنگ کے دور کا ایک 500 کلو گرام وزنی بم دریافت ہوا جس کی وجہ سے آس کے پاس کے 13 ہزار افراد کو اپنے گھروں کو چھوڑ کر دور جانے کو کہا گيا تاکہ بم کو ناکارہ بنایا جا سکے۔