مردان: پنک بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 19.06.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مردان: پنک بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر

مردان کا شمار خیبر پختونخوا کے مشہور اور پاکستان کے امیر اضلاع میں ہوتا ہے۔ خواتین کو آرام دہ اور محفوظ سفری سہولیات فراہم کرنے کے لیے جاپان کی حکومت نے مردان کے لیے سات بسیں فراہم کی ہیں۔ اکیس سالہ اقصیٰ خان خواتین کے لیے مخصوص پنک یعنی گلابی بس کی پہلی خاتون کنڈکٹر ہیں۔ ڈی ڈبلیو اردو کے نمائندہ مدثر شاہ کی مردان سے خصوصی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 05:12

پڑھیں بھی