مذہب کی جبری تبدیلی، مسلمان کردار ادا کریں، کرشنا کماری | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 26.11.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مذہب کی جبری تبدیلی، مسلمان کردار ادا کریں، کرشنا کماری

سندھ کے صحرائی علاقے تھر کے ڈسٹرکٹ ننگر پارکر کے ایک چھوٹے سے گاؤں سے تعلق رکھنے والی کرشنا کماری کوہلی پاکستان کی پہلی ہندو خاتون سینیٹر ہیں۔ کراچی میں ڈوئچے ویلے کی ’ایکو اسلام کانفرنس‘ میں انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں چند افراد مذہب کا غلط استعمال کرتے ہیں مذہبی رواداری سے پاکستان میں بھی ہر مسئلہ حل کیا جا سکتا ہے۔

ویڈیو دیکھیے 06:02