مذہبی عبادت گاہیں دہشت گردی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 20.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

مذہبی عبادت گاہیں دہشت گردی کا نشانہ کیوں بنتی ہیں؟

جنوبی جرمن شہر لنڈاؤ میں دنیا بھر سے نو سو سے زائد مذہبی رہنما ’’مذاہب برائے امن‘‘ کانفرنس میں شرکت کے لیے جمع ہوئے ہیں۔ اس کانفرنس میں مذہبی عبادت گاہوں کو تحفظ فراہم کرنے کے حوالے سے مکالمہ جاری ہے۔

ویڈیو دیکھیے 01:49

پڑھیں بھی