ماہنوش: پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کو پیشہ وارانہ تربیت دینے والی تنظیم | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 18.01.2022

ڈی ڈبلیو کی نئی ویب سائٹ وزٹ کیجیے

dw.com کے بِیٹا ورژن پر ایک نظر ڈالیے۔ ابھی یہ ویب سائٹ مکمل نہیں ہوئی۔ آپ کی رائے اسے مزید بہتر بنانے میں ہماری مدد کر سکتی ہے۔

  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ماہنوش: پاکستان میں ٹرانس جینڈرز کو پیشہ وارانہ تربیت دینے والی تنظیم

پاکستان میں سماجی عدم مساوات کا سامنا کرنے والے ٹرانس جینڈر شہریوں کی اکثریت آج بھی گلی گلی بھیک مانگ کر اور مختلف تقریبات میں ناچ گانے سے اپنا پیٹ بھرنے پر مجبور ہے۔ ماہنوش نامی ایک غیر سرکاری تنظیم ایسے ٹرانس جینڈرز کو باعزت روزگار فراہمی میں مدد کر رہی ہے۔ اسلام آباد سے عصمت جبیں کی ویڈیو رپورٹ

ویڈیو دیکھیے 04:22

پڑھیں بھی