ماحولیاتی تبدیلیاں خواتین کو زیادہ نقصان پہنچا رہی ہیں | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 05.03.2018
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

ماحولیاتی تبدیلیاں خواتین کو زیادہ نقصان پہنچا رہی ہیں

خشک سالی، سیلاب یا شدید ترین گرمی کی لہر، ان قدرتی آفات کے نتیجے میں سب زیادہ خواتین ہلاک ہوتی ہیں۔ نیدویلے موکوینا جنوبی افریقہ میں تحفظ ماحول کی سرگرم کارکن ہیں۔ ان کی کوشش ہے کہ خواتین بھی تحفظ ماحول کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔

ویڈیو دیکھیے 01:16

پڑھیں بھی