ماحولیاتی آلودگی کا جنگلی حیات کے لیے ایک تحفہ | سوال | DW | 13.07.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

ماحولیاتی آلودگی کا جنگلی حیات کے لیے ایک تحفہ

بھارت کے ساحلی شہر ممبئی میں نظر آنے والا ایک شاندار منظر وہاں کےساحلی علاقوں میں دکھائی دینے والے ہزارہا فلیمینگوز ہیں جو افزائش نسل کے لیے ممبئی اور اس کے نواحی علاقوں کا رخ کرتے ہیں۔ ان کی پسندیدہ خوراک نیلی کائی ہے جو آلودگی میں بڑھتی ہے۔ اس طرح ماحولیاتی آلودگی جنگلی حیات کی لیے مددگار بھی ثابت ہو سکتی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں

ویڈیو دیکھیے 05:25
  • تاریخ 13.07.2020
  • دورانیہ 05:25 منٹ
  • ایک یا ایک سے زیادہ کلیدی الفاظ درج کریں سیاست
  • پرنٹ کریں یہ صفحہ پرنٹ کریں
  • پیرما لنک https://p.dw.com/p/3fDlj

پڑھیں بھی