لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے باہر مفت لنگر تقسیم کرنے والا رکشہ ڈرائیور | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 13.02.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے باہر مفت لنگر تقسیم کرنے والا رکشہ ڈرائیور

کچھ لوگ جیب سے امیر ہوتے ہیں اور کچھ لوگ دل سے۔ لاہور شہر کے 60 سالہ رکشہ ڈرائیور محمد امین کا شمار دل سے امیر افراد کی فہرست میں ہوتا ہے۔ وہ گزشتہ دو سالوں سے لیڈی ولنگٹن ہسپتال کے باہر ہفتے میں دو دن تقریباً دو سو افراد کو ایک وقت کا مفت کھانا کھلاتے ہیں۔ لاہور سے سمیرا لطیف کی رپورٹ۔

ویڈیو دیکھیے 03:23