لیلا بائی، پاکستان کی کمیونٹی مِڈوائف | صحت | DW | 19.02.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

صحت

لیلا بائی، پاکستان کی کمیونٹی مِڈوائف

پاکستان کے دیہی علاقوں میں صحت کی ناقص سہولیات اور ہسپتالوں میں ڈاکٹروں کی غیر حاضری جیسے مسائل عام ہیں۔ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ’پیپلز پرائمری ہیلتھ کیئر انیشیٹیو‘ نامی تنظیم دیہی خواتین کو مِڈوائف یا دائی کی تربیت فراہم کر رہی ہے، تاکہ حاملہ خواتین کی دیکھ بھال بہتر ہوسکے اور خاندانی منصوبہ بندی کے حوالے سے آگاہی دی جائے۔

ویڈیو دیکھیے 02:22

پڑھیں بھی