لیاری کی ایک متاثر کن کہانی | سوال | DW | 22.01.2020
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

سوال

لیاری کی ایک متاثر کن کہانی

کراچی کے علاقے لیاری میں قائم لیاری گرلز کیفے کی انتظاميہ نے یہاں کی لڑکیوں اور خواتین کو خود مختار بنانے کا عزم کر رکھا ہے۔ یہاں بچیوں کو سائکلنگ، باکسنگ، انگریزی زبان اور کمپیوٹر کی تربیت کے ساتھ ساتھ مختلف کورسز بھی کروائے جاتے ہیں تاکہ علاقے کی لڑکیاں خود مختاری کے ساتھ زندگی بسر کر سکیں۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں.

ویڈیو دیکھیے 03:54