لیاری کا آٹھ سالہ ریپر | فن و ثقافت | DW | 31.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

فن و ثقافت

لیاری کا آٹھ سالہ ریپر

ہپ ہاپ میوزک دنیا بھر میں مشہور ہے۔ یہ ایک ایسی بین الاقوامی زبان ہے، جس کی مدد سے فن کار اپنے احساسات کا اظہار کرتے ہیں۔ کراچی کے علاقے لیاری میں بھی یہ آرٹ بدستور نمو پا رہا ہے۔ بالخصوص نوجوان اس میوزک کا سہارا لیتے ہوئے حقیقی حالات کی منظر نگاری کر رہے ہیں۔ آٹھ سالہ وقاص بلوچ بھی انہی میں سے ہیں۔

ویڈیو دیکھیے 01:50