لڑکيوں کے ساتھ چھيڑ چھاڑ، جرمنی ميں بھی مسئلہ | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 21.09.2021
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

لڑکيوں کے ساتھ چھيڑ چھاڑ، جرمنی ميں بھی مسئلہ

عوامی مقامات پر لڑکيوں پر جملے کسنا، چھيڑ چھاڑ اور انہيں ہراساں کرنا صرف پاکستان اور بھارت کا ہی مسئلہ نہيں بلکہ جرمنی سميت کئی يورپی و مغربی ممالک ميں بھی يہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔ بون کی رہائشی فرانسی نے اس سے لڑنے کا منفرد طريقہ تلاش کیا ہے۔ کیا آپ بھی اس چھیڑ چھاڑ سے تنگ ہیں؟ اگر ہاں، تو شاید فرانسی کا طریقہ آپ کے کام بھی آ سکے۔

ویڈیو دیکھیے 03:14