لنڈاؤ میں ’مذاہب برائے امن‘ کانفرنس | ڈی ڈبلیو ویڈیو | DW | 23.08.2019
  1. Inhalt
  2. Navigation
  3. Weitere Inhalte
  4. Metanavigation
  5. Suche
  6. Choose from 30 Languages

ڈی ڈبلیو ویڈیو

لنڈاؤ میں ’مذاہب برائے امن‘ کانفرنس

لنڈاؤ میں مذاہب برائے امن کے عنوان سے بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ اس چار روزہ کانفرنس میں ایک سو سے زائد ممالک اور دس سے زائد اہم مذاہب سے تعلق رکھنے والے قریب ایک ہزار افراد نے شرکت کی۔

ویڈیو دیکھیے 03:54